ابْنَ عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَزْهَرُ السَّمَّانُ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ، عَنْ عُقْبَةَ، قَالَ: قَالَ سَأَلْتُ ابْنَ عُمَرَ عَنِ الرَّجُلِ يَذْكُرُ اللَّهَ، وَيَعْقِدُ؟ فَقَالَ: تُحَاسِبُونَ اللَّهَ؟!"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عقبہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے اس شخص کے بارے میں سوال کیا جو ذکر کرے اور ذکر کو شمار کرے۔ انہوں نے فرمایا کہ کیا یہ لوگ اللہ سے حساب کرنا چاہتے ہیں؟ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7878]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7878، ترقيم محمد عوامة 7750)