أَبِي هُرَيْرَةَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنِ الْجُرَيْرِيِّ، عَنْ أَبِي نَضْرَةَ، عَنْ رَجُلٍ مِنَ الظَّفَاوَةِ، قَالَ:" نزلت عَلَى أَبِي هُرَيْرَةَ ، وَمَعَهُ كِيسٌ فِيهِ حَصًى أَوْ نَوًى، فَيَقُولُ: سُبْحَانَ اللَّهِ، سُبْحَانَ اللَّهِ، حَتَّى إِذَا نَفِدَ مَا فِي الْكِيسِ ؛ أَلْقَاهُ إِلَى جَارِيَةٍ سَوْدَاءَ، فَجَمَعَتْهُ، ثُمَّ دَفَعَتْهُ إِلَيْهِ"
Translation: اردو ترجمہ
طفاوہ کے ایک آدمی کہتے ہیں کہ میں حضرت ابوہریرہ کے ساتھ ایک سفر میں تھا، ان کے پاس ایک تھیلی تھی جس میں کنکریاں یا گٹھلیاں تھیں۔ وہ ان پر سبحان اللہ، سبحان اللہ پڑھتے تھے۔ جب وہ تھیلی خالی ہوجاتی تو اسے ایک سیاہ باندی کودے دیتے وہ پھر انہیں جمع کرکے اس میں ڈال دیتی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7871]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7871، ترقيم محمد عوامة 7743)