☽ 11 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 7716
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 7716
حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ ، عَاصِمٍ ، أَبِي عُثْمَانَ
حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ ، عَنْ عَاصِمٍ ، عَنْ أَبِي عُثْمَانَ ، قَالَ: " اشْتَرَى رَجُلٌ حَائِطًا فِي الْمَدِينَةِ فَرَبِحَ فِيهِ مِائَةَ نَخْلَةٍ كَامِلَةً، فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أَلَا أُخْبِرُكُمْ بِأَفْضَلَ مِنْ هَذَا؟ رَجُلٌ تَوَضَّأَ، فَأَحْسَنَ الْوُضُوءَ، ثُمَّ صَلَّى رَكْعَتَيْنِ فِي غَارٍ أَوْ سَفْحِ جَبَلٍ ؛ أَفْضَلُ رِبْحًا مِنْ هَذَا!"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو عثمان فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نے مدینہ میں ایک باغ خریدا اور اس میں اسے ایک کھجور کے درخت کے برابر فائدہ ہوا۔ اس پر نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ میں تمہیں اس سے افضل چیز کے بارے میں بتاتا ہوں، ایک ایسا آدمی جو اچھی طرح وضو کرے، پھر کسی غار یا پہاڑ کی چوٹی پر دو رکعتیں ادا کرے تو اس کا فائدہ اس شخص سے زیادہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7844]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7844، ترقيم محمد عوامة 7716)
← Previous Hadith (7715) Back to Bab Next Hadith → (7717)