عَائِشَةَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ، وَعَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ عَمْرَةَ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ: " لَوْ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَدْرَكَ مَا أَحْدَثْنَ النِّسَاءُ ؛ لَمَنَعَهُنَّ الْمَسَاجِدَ، كَمَا مُنِعْنَهُ نِسَاءُ بَنِي إِسْرَائِيلَ!" قَالَتْ: قُلْتُ: وَمُنِعْنَهُ؟، قَالَتْ: نَعَمْ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ اگر نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ان چیزوں کو دیکھ لیتے جو آج عورتوں میں پیدا ہوگئی ہیں تو انہیں مسجد میں جانے سے روک دیتے جیسے بنو اسرائیل کی عورتوں کو روکا گیا تھا۔ کسی نے پوچھا کہ کیا انہیں روک دیا گیا تھا؟ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے فرمایا ہاں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7820]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7820، ترقيم محمد عوامة 7692)