حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ:" كَانُوا إِذَا خَرَجُوا مَعَ جِنَازَةٍ، فَحَضَرَتِ الصَّلَاةُ ؛ تَنَحَّوْا عَنِ الْقُبُورِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ اسلاف جب کسی جنازے کے ساتھ جاتے اور نماز کا وقت ہوجاتا تو قبروں سے ہٹ کر نماز ادا کیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7789]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7789، ترقيم محمد عوامة 7663)