حَاتِمُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، حُمَيْدِ بْنِ صَخْرٍ ، أَبِي سَلَمَةَ ، أَبِي سَعِيدٍ
حَدَّثَنَا حَاتِمُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، عَنْ حُمَيْدِ بْنِ صَخْرٍ ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ ، قَالَ:" دَخَلْتُ عَلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَسَأَلْتُهُ عَنِ الْمَسْجِدِ الَّذِي أُسِّسَ عَلَى التَّقْوَى؟ فَقَبَضَ قَبْضَةً مِنَ الْحَصَى، ثُمَّ ضَرَبَ بِهَا الْأَرْضَ، فَقَالَ:" هَذَا هُوَ، يَعْنِي: مَسْجِدَ الْمَدِينَةِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو سعید فرماتے ہیں کہ میں نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور میں نے عرض کیا کہ وہ مسجد جس کی بنیاد تقوی پر رکھی گئی ہے اس سے مراد کون سی مسجد ہے؟ آپ نے کنکریوں کی ایک مٹھی اٹھائی اور انہیں زمین پر پھینک کر فرمایا کہ اس سے مراد مدینہ کی مسجد ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7733]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7733، ترقيم محمد عوامة 7607)