☽ 13 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 7580
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 7580
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: نَا سُفْيَانُ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ مَعْدِي كَرِبَ، عَنِ ابْنِ سَعْدٍ، قَالَ: " لَا تَصُفُّوا بَيْنَ الْأَسَاطِينِ، وَلَا تَأْتَمُّوا بِقَوْمٍ يَمْتَرُونَ وَيَلْغُونَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن مسعود فرماتے ہیں کہ دو ستونوں کے درمیان نماز نہ پڑھو اور ایسے لوگوں کی امامت نہ کراؤ جو شک کا شکار ہوں اور فضو ل کام کرتے ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7706]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7706، ترقيم محمد عوامة 7580)
← Previous Hadith (7579) Back to Bab Next Hadith → (7581)