حَدَّثَنَا حَفْصٌ، عَنْ أَشْعَثَ، عَنِ الْحَسَنِ أَنَّهُ" كَرِهَ أَنْ يَبْزُقَ تُجَاهَ الْقِبْلَةِ"،
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن نے قبلے کی جانب تھوکنے کو مکروہ قرار دیا ہے اور حضرت ابن سیرین نے دونوں قبلوں (کعبہ اور بیت المقدس) کی طر ف تھوکنے کو مکروہ قرار دیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7660]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7660، ترقيم محمد عوامة 7538)