حَدَّثَنَا مَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِيَةَ، عَنْ سُلَيْمَانَ، قَالَ:" رَأَيْتُ إِبْرَاهِيمَ يَرَى الْمَسْجِدَ يُخَلَّقُ، فَلَا يَعِيبُ ذَلِكَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سلیمان کہتے ہیں کہ میں نے حضر ت ابراہیم کو مسجد میں زعفران سے ملی خوشبو لگاتے دیکھا ہے، وہ اس میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7646]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7646، ترقيم محمد عوامة 7524)