حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: نَا سُفْيَانُ، عَنْ حَكِيمِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم اور حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ مشرق ومغرب کے درمیان کا سار ا حصہ قبلہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7636]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7636، ترقيم محمد عوامة 7515)