حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: جَاءَ رَجُلٌ إِلَى عَلْقَمَةَ فَقَالَ لَهُ: إِنَّ بِنْتَ أَخِيكَ تَوَضَّأَتْ بَعْدَ الْغُسْلِ. فَقَالَ:" أَمَا إِنَّهَا لَوْ كَانَتْ عِنْدَنَا لَمْ تَفْعَلْ ذَلِكَ وَأَيُّ وُضُوءٍ أَعَمُّ مِنَ الْغُسْلِ!؟"
Translation: اردو ترجمہ
ایک مرتبہ حضرت علقمہ سے ایک آدمی نے کہا کہ آپ کی بھتیجی غسل کے بعد وضو کرتی ہے۔ حضرت علقمہ نے فرمایا کہ اگر وہ ہمارے پاس ہوتی تو ایسا نہ کرتی، کون سا وضو ہے جو غسل سے زیادہ پھیلاؤ رکھتا ہے!۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 751]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 751، ترقيم محمد عوامة 751)