حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ إِسْرَائِيلَ، عَنْ جَابِرٍ، قَالَ:" سَأَلْتُ عَامِرًا عَنْ مَسِّ الْمُصْحَفِ عَلَى غَيْرِ وُضُوءٍ؟ فَقَالَ: لَا بَأْسَ بِهِ"،
Translation: اردو ترجمہ
حضرت جابر فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عامر سے بغیر وضو قرآن مجید کو ہاتھ لگانے کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ اس میں کوئی حرج نہیں۔ محمد بن علی، عبدا لرحمن بن اسود، قاسم، سالم اور طاوس سے اسے مکروہ قرار دیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7628]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7628، ترقيم محمد عوامة 7508)