حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، قَالَ:" كَانَ أَبُو وَائِلٍ يُرْسِلُ خَادِمَتَهُ وَهِيَ حَائِضٌ إِلَى أَبِي رَزِينٍ، فَتَأْتِيهِ بِالْمُصْحَفِ مِنْ عِنْدِهِ، فَتُمْسِكُ بِعِلَاقَتِهِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مغیرہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابو وائل اپنی خادمہ کو حضرت ابو رزین کے پاس بھیجتے، وہ ان کے پاس سے مصحف اٹھاکر لاتی اور اسے اس کے غلاف سے پکڑا کرتی تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7620]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7620، ترقيم محمد عوامة 7500)