ابْنُ عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ هِشَامٍ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ:" سُئِلَ ابْنُ عُمَرَ عَنِ الْحَائِضِ تُنَاوِلُ الرَّجُلَ الطَّهُورَ أَوِ الشَّيْءَ مِنَ الْمَسْجِدِ؟ فَقَالَ: إِنَّ حَيْضَتَهَا لَيْسَتْ فِي يَدِهَا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے سوال کیا گیا کہ کیا عورت مسجد سے اپنے خاوند کو وضو کا پانی یا کوئی اور چیز دے سکتی ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ اس کا حیض اس کے ہاتھ میں نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7611]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7611، ترقيم محمد عوامة 7491)