حَدَّثَنَا أَزْهَرُ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ، عَنْ مُسْلِمِ بْنِ بُدَيْلٍ:" أَنَّهُ كَانَ يَكْرَهُ أَنْ يُصَلِّيَ هَكَذَا، وَوَضَعَ أَزْهَرُ ثَوْبَهُ عَلَى شَفَتِهِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ازہر، حضرت ابن عون کے حوالے سے فرماتے ہیں کہ حضرت مسلم بن بدیل اس طرح نماز پڑھنے کو مکروہ خیال فرماتے تھے۔ یہ کہہ کر انہوں نے اپنا کپڑا اپنے ہونٹوں پر رکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7499]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7499، ترقيم محمد عوامة 7382)