حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ إِسْرَائِيلَ، عَنْ جَابِرٍ، عَنْ أَبِي جَعْفَرٍ، قَالَ:" إِنَّا لَنَأْمُرُ نِسَاءَنَا فِي الْحَيْضِ أَنْ يَتَوَضَّأْنَ فِي وَقْتِ كُلِّ صَلَاةٍ، ثُمَّ يَجْلِسْنَ، وَيُسَبِّحْنَ، وَيَذْكُرْنَ اللَّهَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو جعفر فرماتے ہیں کہ ہم حائضہ عورتوں کو حکم دیا کرتے تھے کہ وہ نماز کے وقت میں وضو کریں، پھر بیٹھ کر اللہ تعالیٰ کی تسبیح بیان کریں اور اس کا ذکر کریں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7465]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7465، ترقيم محمد عوامة 7349)