حَدَّثَنَا مُعْتَمِرٌ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ:" قِيلَ لِأَبِي قِلَابَةَ الْحَائِضُ تَسْمَعُ الْأَذَانَ ؛ فَتَوَضَّأُ، وَتُكَبِّرُ وَتُسَبِّحُ؟ قَالَ: قَدْ سَأَلْنَا عَنْ ذَلِكَ فَمَا وَجَدْنَا لَهُ أَصْلًا!"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت معتمر کہتے ہیں کہ میرے والد نے بیان کیا کہ ایک مرتبہ حضرت ابو قلابہ سے سوال کیا گیا کہ کیا حائضہ اذان کی آواز سن کر وضو کرے گی اور تسبیح پڑھے گی؟ انہوں نے فرمایا کہ ہم نے اس بارے میں سوال کیا تھا لیکن ہمیں اس عمل کی کوئی اصل نہیں ملی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7460]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7460، ترقيم محمد عوامة 7344)