حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنِ الْحَكَمِ، قَالَ: " إِذَا رَأَتِ الطُّهْرَ قَبْلَ الْمَغْرِبِ ؛ صَلَّتِ الظُّهْرَ وَالْعَصْرَ، وَإِذَا رَأَتْهُ قَبْلَ الْفَجْرِ ؛ صَلَّتِ الْمَغْرِبَ وَالْعِشَاءَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حکم فرماتے ہیں کہ اگر کوئی حائضہ غروبِ شمس سے پہلے پاکی دیکھے تو وہ ظہر اور عصر کی نماز پڑھے گی اور اگر طلوع فجر سے پہلے پاکی دیکھے تو وہ مغرب اور عشاء کی نماز پڑھے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7403]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7403، ترقيم محمد عوامة 7289)