☽ 12 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 7281
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 7281
حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا حُصَيْنٌ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ:" كَانَتْ بِي سَعْلَةٌ فَخَرَجْتُ لِصَلَاةِ الصُّبْحِ، فَسَمِعَ الْمُؤَذِّنُ سَعْلَتِي، فَظَنَّ أَنْ قَدْ أَصْبَحْنَا فَأَقَامَ الصَّلَاةَ فَصَلَّيْنَا، ثُمَّ نَظَرْنَا، فَإِذَا الْفَجْرُ لَمْ يَطْلُعْ، فَأَعَدْنَا الصَّلَاةَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ مجھے کھانسی لاحق تھی کہ میں فجر کی نماز کے لئے نکلا، مؤذن نے میری کھانسی کی آواز سنی اور خیال کیا کہ صبح ہوچکی ہے۔ اس نے اقامت کہہ دی اور ہم نے فجر کی نماز پڑھ لی۔ پھر ہم نے دیکھا کہ ابھی تو فجر طلوع نہیں ہوئی، لہٰذا ہم نے طلوع فجر کے بعد دوبارہ نماز پڑھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7393]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7393، ترقيم محمد عوامة 7281)
← Previous Hadith (7280) Back to Bab Next Hadith → (7282)