ابْنَ عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكيِعٌ وَابْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ مِسْعَرٍ، قَالَ: سَأَلْتُ يَزِيدَ الْفَقِيرَ أَسَمِعْتَ ابْنَ عُمَرَ يَكْرَهُ النَّوْمَ قَبْلَهَا؟ قَالَ: نَعَمْ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مسعر فرماتے ہیں کہ مں ر نے یزید الفقیر سے سوال کیا کہ کیا آپ نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کو فرماتے ہوئے سنا کہ عشاء سے پہلے سونا مکروہ ہے؟ انہوں نے فرمایا ہاں میں نے انہیں یہ فرماتے ہوئے سنا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7375]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7375، ترقيم محمد عوامة 7263)