عُمَرُ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا الثَّقَفِيُّ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ أَسْلَمَ، قَالَ:" كَتَبَ عُمَرُ أَنْ لَا يَنَامَ قَبْلَ أَنْ يُصَلِّيَهَا، فَمَنْ نَامَ ؛ فَلَا نَامَتْ عَيْنَاهُ!" ,
Translation: اردو ترجمہ
حضرت اسلم فرماتے ہیں کہ حضرت عمر نے ایک خط میں لکھا کہ کوئی عشاء سے پہلے نہ سوئے، اگر کوئی لیٹے بھی تو اس کی آنکھوں کو نیند کا شکار نہیں ہونا چاہئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7368]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7368، ترقيم محمد عوامة 7256)