☽ 10 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 720
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 720
ابْنَ عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ مِسْعَرٍ، عَنْ عَطِيَّةَ، قَالَ: رَأَيْتُ ابْنَ عُمَرَ " تَوَضَّأَ مِنْ كُوزٍ وَأَفْضَلَ فِيهِ" , قُلْتُ: يَكُونُ مُدًّا؟ قَالَ:" وَأَفْضَلَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عطیہ فرماتی ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کو لوٹے کے پانی سے وضو کرتے دیکھا، انہوں نے اس میں سے بچا دیا تھا۔ کسی نے پوچھا وہ ایک مد پانی ہوگا۔ فرمایا اس سے زیادہ تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 720]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 720، ترقيم محمد عوامة 720)
← Previous Hadith (719) Back to Bab Next Hadith → (721)