ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابْنُ مُبَارَكٍ، عَنْ مِسْعَرٍ، عَنِ الْعَبَّاسِ بْنِ ذَرِيحٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ :" فِي رَجُلٍ دَخَلَ مَسْجِدًا وَقَدْ صَلَّى أَهْلُهُ، أَيَتَطَوَّعُ؟ قَالَ: هُوَ كَرَجُلٍ يَتَطَوَّعُ قَبْلَ أَنْ يَحُجَّ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے سوال کیا گیا کہ اگر کوئی شخص مسجد میں آئے اور جماعت ہوچکی ہو تو کیا وہ پہلے نفل پڑھ سکتا ہے؟ انہوں نے فرمایا یہ اس شخص کی طرح ہوگا جو حج کرنے سے پہلے عمرہ کرنے لگے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7273]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7273، ترقيم محمد عوامة 7162)