حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ، عَنْ شُعْبَةَ، قَالَ: قَالَ الْحَكَمُ:" كَانُوا يَبْدَءُونَ بِالْفَرِيضَةِ"،
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حکم فرماتے ہیں کہ اسلاف پہلے فرض نماز پڑھا کرتے تھے۔ حضرت ابو اسحاق فرماتے ہیں کہ اسلاف پہلے فرض نماز پڑھا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7269]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7269، ترقيم محمد عوامة 7159)