حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ أَفْلَحَ، قَالَ: " جِئْتُ أَنَا، وَالْقَاسِمُ الْمَسْجِدَ وَقَدْ صَلَّوْا، فَصَلَّى لِنَفْسِهِ يَعْنِي: بَدَأَ بِالْمَكْتُوبَةِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت افلح فرماتے ہیں کہ میں اور حضرت قاسم مسجد آئے تو لوگ پہلے ہی نماز پڑھ چکے تھے۔ انہوں نے پہلے فرض نماز ادا کی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7267]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7267، ترقيم محمد عوامة 7157)