حَدَّثَنَا مَعْنُ بْنُ عِيسَى، عَنْ خَالِدِ بْنِ أَبِي بَكْرٍ، قَالَ:" رَأَيْتُ سَالِمًا لَا يَصُفُّ قَدَمَيْهِ فِي الصَّلَاةِ، وَيُحَرِّكُهَا وَهُوَ يُصَلِّي"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت خالد بن ابی بکر فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سالم کو دیکھا کہ وہ نماز میں نہ تو پاؤں کو سیدھا رکھتے تھے اور نہ ہی حرکت دیتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7252]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7252، ترقيم محمد عوامة 7142)