حَدَّثَنَا حُمَيْدُ بْنُ زُهَيْرٍ، قَالَ:" قُلْتُ لِأَبِي إِسْحَاقَ: تُكَبِّرُ أَنْتَ قَبْلَ أَنْ تَقْنُتَ فِي صَلَاةِ الْفَجْرِ؟ قَالَ: نَعَمْ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت زہیر کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو اسحاق سے کہا کہ کیا آپ فجر کی نماز میں قنوت سے پہلے تکبیر کہتے ہیں؟ انہوں نے فرمایا کہ ہاں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7221]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7221، ترقيم محمد عوامة 7112)