وَكِيعٌ ، فُضَيْلِ بْنِ مَرْزُوقٍ ، عَطِيَّةَ ، أَبِي سَعِيدٍ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، عَنْ فُضَيْلِ بْنِ مَرْزُوقٍ ، عَنْ عَطِيَّةَ ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ أَنَّ رَجُلًا سَأَلَهُ فَقَالَ:" اغْسِلْ ثَلَاثًا. فَقَالَ: إِنَّ شَعْرِي كَثِيرٌ. فَقَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَكْثَرَ شَعْرًا مِنْكَ وَأَطْيَبَ"
Translation: اردو ترجمہ
ایک آدمی نے حضرت ابو سعید سے غسل کے بارے میں سوال کیا تو آپ نے فرمایا کہ اعضاء کو تین تین مرتبہ دھوؤ۔ اس نے کہا میرے بال زیادہ ہیں حضرت سعید نے فرمایا ”حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بال تم سے زیادہ اور اچھے تھے“۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 710]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 710، ترقيم محمد عوامة 710)