حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنِ النُّعْمَانِ بْنِ قَيْسٍ، قَالَ: " صَلَّيْتُ خَلْفَ عَبِيدَةَ الْفَجْرَ، فَقَنَتَ قَبْلَ الرَّكْعَةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت نعمان بن قیس کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عبیدہ کے پیچھے فجر کی نماز پڑھی انہوں نے رکوع سے پہلے اس میں دعائے قنوت پڑھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7206]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7206، ترقيم محمد عوامة 7097)