حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، قَالَ: أَخْبَرَنَا ابْنُ أَبِي لَيْلَى، عَنْ عَطَاءٍ، عَنْ عُبَيْدِ بْنِ عُمَيْرٍ، قَالَ: " صَلَّيْتُ خَلْفَ عُمَرَ الْغَدَاةَ، قَالَ: فَقَنَتَ فِيهَا قَبْلَ الرُّكُوعِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عبید بن عمیر کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عمر کے پیچھے فجر کی نماز ادا کی۔ انہوں نے رکوع سے پہلے اس میں دعائے قنوت پڑھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7203]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7203، ترقيم محمد عوامة 7094)