حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: سَمِعْتُ وَكِيعًا، يَقُولُ: سَمِعْتُ سُفْيَانَ، يَقُولُ: " مَنْ قَنَتَ ؛ فَحَسَنٌ، وَمَنْ لَمْ يَقْنُتْ ؛ فَحَسَنٌ، وَمَنْ قَنَتَ ؛ فَإِنَّمَا الْقُنُوتُ عَلَى الْإِمَامِ، وَلَيْسَ عَلَى مَنْ وَرَاءَهُ قُنُوتٌ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سفیان فرماتے ہیں کہ جس نے فجر میں دعائے قنوت پڑھی اس نے اچھا کیا اور جس نے نہ پڑھی اس نے بھی اچھا کیا۔ اگر کسی نے قنوت پڑھنی ہی ہے تو قنوت پڑھنا امام کا کام ہے مقتدیوں کا نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7193]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7193، ترقيم محمد عوامة 7084)