☽ 14 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 7081
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 7081
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ زُبَيْدِ بْنِ الْحَارِثِ الْيَامِيِّ، قَالَ: سَأَلْتُ ابْنَ أَبِي لَيْلَى عَنِ الْقُنُوتِ فِي الْفَجْرِ؟ فَقَالَ:" سُنَّةٌ مَاضِيَةٌ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت زبید بن حارث یامی کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن ابی لیلیٰ سے فجر کی نماز میں قنوت کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ یہ ایک جاری سنت ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7190]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7190، ترقيم محمد عوامة 7081)
← Previous Hadith (7080) Back to Bab Next Hadith → (7082)