ابْنُ عُلَيَّةَ ، يُونُسَ ، الْحَسَنِ
حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ ، عَنْ يُونُسَ ، عَنِ الْحَسَنِ , أَنَّ نَبِيَّ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَهُ أُنَاسٌ مِنْ أَهْلِ الطَّائِفِ: إِنَّ أَرْضَنَا بَارِدَةٌ فَمَا يُجْزِئُ عَنَّا مِنَ الْغُسْلِ؟ قَالَ" أَمَّا أَنَا فَأَحْفِنُ عَلَى رَأْسِي ثَلَاثَ حَفَنَاتٍ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ طائف کے لوگوں نے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے عرض کیا کہ ہمارا علاقہ ٹھنڈا ہے۔ ہم غسل جنابت کیسے کریں؟ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ”میں تو سر پر تین مرتبہ پانی ڈالتا ہوں“۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 708]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 708، ترقيم محمد عوامة 708)