حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا إِسْرَائِيلُ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، قَالَ: ذَاكَرْتُ أَبَا جَعْفَرٍ الْقُنُوتَ، فَقَالَ: " خَرَجَ عَلِيٌّ مِنْ عِنْدِنَا وَلَمْ يَقْنُتْ وَإِنَّمَا قَنَتَ بَعْدَمَا أَتَاكُمْ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو اسحاق کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو جعفر سے قنوت کا ذکر کیا تو انہوں نے فرمایا کہ جب تک حضرت علی رضی اللہ عنہ ہمارے یہاں تھے انہوں نے دعائے قنوت نہیں پڑھی، پھر جب وہ تمہارے پا س آئے تو انہوں نے قنوت شروع کردی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7175]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7175، ترقيم محمد عوامة 7066)