حَفْصٌ ، جَعْفَرٍ ، أَبِيهِ ، جَابِرٍ
حَدَّثَنَا حَفْصٌ ، عَنْ جَعْفَرٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ جَابِرٍ ، قَالَ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ أَنَا فِي أَرْضٍ بَارِدَةٍ فَكَيْفَ الْغُسْلُ مِنَ الْجَنَابَةِ؟ فَقَالَ:" أَمَّا أَنَا فَأَحْفِنُ عَلَى رَأْسِي الْمَاءَ ثَلَاثًا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت جابر فرماتے ہیں کہ میں نے عرض کیا یا رسول اللہ! ہمارا علاقہ ٹھنڈا ہے، ہم غسل جنابت کیسے کریں؟ آپ نے فرمایا میں تو اپنے سر پر تین مرتبہ پانی بہاتا ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 702]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 702، ترقيم محمد عوامة 702)