حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنِ الْمُهَلَّبِ بْنِ أَبِي حَبِيبَةَ، قَالَتْ:" سَأَلْتُ سَعِيدَ بْنَ أَبِي الْحَسَنِ، عَنِ الْقُنُوتِ؟ فَقَالَ: فِي النِّصْفِ مِنْ رَمَضَانَ كَذَلِكَ عُلِّمْنَا"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت مہلب بن ابی حبیبہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن ابی الحسن سے قنوت کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا رمضان کے نصف کے بعد دعائے قنوت پڑھی جائے گی اور ہمیں یہی بات سکھائی گئی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7118]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7118، ترقيم محمد عوامة 7011)