حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا حَفْصٌ، عَنِ الْحَسَنِ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنِ الْأَسْوَدِ، قَالَ: " مَرَّضْتُهُ، فَأَوْتَرَ، فَلَمَّا فَرَغَ مِنَ الْقِرَاءَةِ حَنَيَّتُهُ لِيَرْكَعَ، فَلَمْ يَفْعَلْ حَتَّى قَنَتَ، ثُمَّ رَكَعَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ میں حضرت اسود کی تیمارداری کے لئے حاضر ہوا، وتروں کے دوران جب وہ قراءت سے فارغ ہوئے تو میرا خیال تھا کہ آپ رکوع میں جائیں گے، لیکن انہوں نے رکوع نہ کیا بلکہ دعائے قنوت پڑھ کر رکوع کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7085]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7085، ترقيم محمد عوامة 6978)