عَامَرٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ مُطَرِّفٍ، عَنْ عَامَرٍ :" أَنَّهُ سُئِلَ عَنْ رَجُلٍ يَنْسَى الْوَتْرَ؟ قَالَ: لَا يَضُرُّهُ كَأَنَّمَا هُوَ فَرِيضَةٌ!"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مطرف فرماتے ہیں کہ حضرت عامر سے اس شخص کے بارے میں سوال کیا گیا جو وتر پڑھنا بھول جائے۔ انہوں نے فرمایا کہ انہیں بھول جانے کا نقصان فرض نماز کو بھولنے کی طرح نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7031]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7031، ترقيم محمد عوامة 6924)