حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ زِيَادِ بْنِ أَبِي مُسْلِمٍ، قَالَ: سَأَلْتُ أَبَا الْعَالِيَةَ , وَخِلَاسًا عَنِ الْوَتْرِ، فَقَالَا:" اصْنَعْ فِيهِ كَمَا يَصْنَعُ فِي الْمَغْرِبِ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت زیاد بن ابی مسلم فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو عالیہ اور حضرت خلاس سے وتر کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ وتروں میں اس طرح کرو جس طرح مغرب میں کرتے ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7016]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7016، ترقيم محمد عوامة 6909)