حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي عَدِيٍّ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ، عَنْ مُحَمَّدٍ، قَالَ:" قُلْتُ لَهُ: الرَّجُلُ يَنَامُ، فَيُصْبِحُ، فَيُوتِرُ بَعْدَمَا يُصْبِحُ بِرَكْعَةٍ، قَالَ: لَا أَعْلَمُ بِهِ بَأْسًا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن عون کہتے ہیں کہ میں نے حضرت محمد سے سوال کیا کہ اگر کوئی آدمی سو جائے اور صبح کا وقت ہوجائے، کیا وہ صبح ہونے کے بعد ایک رکعت وتر پڑھ سکتا ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ میں اس میں کوئی حرج نہیں سمجھتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6968]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6968، ترقيم محمد عوامة 6864)