حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ صَالِحٍ، عَنْ أَبِي حَبِيبٍ، قَالَ:" قُلْتُ لِإِبْرَاهِيمَ: أَيُّ سَاعَةٍ؟ قَالَ عَلِيٌّ: نِعْمَ سَاعَةُ الْوَتْرِ هَذِهِ؟، قَالَ بِغَلَسٍ:" قَبْلَ الْفَجْرِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو حبیب کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابراہیم سے پوچھا کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے کس وقت کے بارے میں فرمایا کہ وتروں کا بہترین وقت یہ ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ فجر سے پہلے کی تاریکی کے بارے میں انہوں نے یہ بات فرمائی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6942]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6942، ترقيم محمد عوامة 6839)