حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: " الْوَتْرُ بِلَيْلٍ، وَالسُّحُورُ بِلَيْلٍ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ وتر بھی رات کو پڑھے جائیں گے اور سحری بھی رات کو کھائی جائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6936]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6936، ترقيم محمد عوامة 6835)