ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ، عَنِ الشَّيْبَانِيِّ، عَنْ حَبِيبٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ: " صَلَاةُ اللَّيْلِ عَلَيْهَا وِتْرٌ، وَصَلَاةُ النَّهَارِ عَلَيْهَا وِتْرٌ، يَعْنِي الْمَغْرِبَ آخِرَ الصَّلَوَاتِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ رات کی نماز کے آخر میں بھی وتر ہیں اور دن کی نماز کے آخر میں بھی وتر ہیں۔ دن کی نماز کے آخر کے وتر مغرب کی نماز ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6877]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6877، ترقيم محمد عوامة 6775)