حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، قَالَ:" كَانَ أَبُو بَكْرٍ يُوتِرُ أَوَّلَ اللَّيْلِ، وَكَانَ عُمَرُ يُوتِرُ آخِرَ اللَّيْلِ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن مسیب فرماتے ہیں کہ حضرت ابوبکر رات کے ابتدائی حصہ میں اور حضرت عمر رات کے آخری حصہ میں وتر پڑھا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6872]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6872، ترقيم محمد عوامة 6770)