عَبَّادُ بْنُ الْعَوَّامِ ، حُسَيْنٍ الْمُكْتِبِ ، عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ ، سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ ، ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبَّادُ بْنُ الْعَوَّامِ ، عَنْ حُسَيْنٍ الْمُكْتِبِ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ ، قَالَ: أَتَيْتُ عَلَى ابْنِ عُمَرَ وَهُوَ جَالِسٌ عَلَى الْبَلَاطِ، قَالَ: وَنَاسٌ يُصَلُّونَ فَقُلْنَا: يَا أَبَا عَبْدَ الرَّحْمَنِ أَلَّا تُصَلِّي؟، فَقَالَ: إِنِّي سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: " لَا تُصَلِّ صَلَاةً فِي يَوْمٍ مَرَّتَيْنِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سلیمان بن یسار کہتے ہیں کہ میں حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کے پاس آیا وہ مسجد اور بازار کے درمیان ایک جگہ بیٹھے تھے اور لوگ نماز پڑھ رہے تھے۔ ہم نے ان سے کہا کہ اے ابو عبد الرحمن! آپ نماز کیوں نہیں پڑھتے؟ انہوں نے فرمایا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا ہے کہ ایک نماز ایک دن میں دو مرتبہ نہیں پڑھی جائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6839]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6839، ترقيم محمد عوامة 6738)