حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، قَالَ: أَخْبَرَنَا مُغِيرَةُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ , أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ: " يُعِيدُ الصَّلَاةَ كُلَّهَا إِلَّا الْمَغْرِبَ، فَإِنْ خَافَ سُلْطَانًا، فَلْيُصَلِّ مَعَهُ، فَإِذَا فَرَغَ فَلْيَشْفَعْ بِرَكْعَةٍ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرمایا کرتے تھے کہ مغرب کے علاوہ باقی سب نمازیں دہرائی جاسکتی ہیں۔ اگر سلطان کا خوف ہو تو مغرب کی نماز بھی اس کے ساتھ پڑھ لے، جب وہ فارغ ہوجائے تو ایک رکعت ساتھ ملالے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6830]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6830، ترقيم محمد عوامة 6729)