ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ: " إِذَا صَلَّى الرَّجُلُ فِي بَيْتِهِ، ثُمَّ أَدْرَكَ جَمَاعَةً صَلَّى مَعَهُمْ، إِلَّا الْمَغْرِبَ، وَالْفَجْرَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ اگر کوئی آدمی اپنے گھر میں نماز پڑھ لے اور پھر اسے جماعت کی نماز مل جائے تو فجر اور مغرب کے علاوہ باقی نمازوں میں اس جماعت کے ساتھ شریک ہوجائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6827]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6827، ترقيم محمد عوامة 6726)