حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، قَالَ: أَخْبَرَنَا أَبُو بِشْرٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، قَالَ: " لَوْ صَلَّيْتُ فِي مَنْزِلِي، ثُمَّ أَتَيْتُ مَسْجِدَ جَمَاعَةٍ، ثُمَّ أَدْرَكْتُ مَعَهُ رَكْعَةً وَاحِدَةً، كَانَتْ أَحَبَّ إِلَيَّ مِنْ صَلَاتِي الَّتِي صَلَّيْتُ وَحْدِي"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن مسیب فرماتے ہیں کہ اگر میں اپنے گھر میں نماز پڑھ لوں، پھر میں ایسی مسجد میں آؤں جہاں جماعت ہورہی ہو اور مجھے اس جماعت کے ساتھ ایک رکعت مل جائے، وہ رکعت میرے نزدیک اکیلے پوری نماز سے زیادہ پسند ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6813]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6813، ترقيم محمد عوامة 6711)