حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ جَابِرٍ، عَنْ عَامِرٍ، قَالَ: " الْمُغْمَى عَلَيْهِ لَا يَقْضِي، اسْتَنَّ بِأُمَّهَاتِ الْمُؤْمِنِينَ لَمْ يَكُنْ يَقْضِينَ فِي حَيْضِهِنَّ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عامر فرماتے ہیں کہ بےہوشی کا شکار ہونے والا شخص نمازوں کی قضا نہیں کرے گا۔ کیونکہ امہات المؤمنین ماہواری کے دنوں کی قضا نہیں کیا کرتی تھیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6760]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6760، ترقيم محمد عوامة 6660)