حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: " يَدُورُ مَعَ الْقِبْلَةِ حَيْثُ دَارَتْ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ کشتی میں نماز کے دوران کشتی کے مڑنے پر قبلے کی طرف رخ کرتے جائیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6738]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6738، ترقيم محمد عوامة 6638)